ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یہ حادثہ نہیں، قتل ہے:کیلاش ستیارتھی

یہ حادثہ نہیں، قتل ہے:کیلاش ستیارتھی

Sun, 13 Aug 2017 13:28:19    S.O. News Service

نئی دہلی،12/اگست(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا) گورکھپورکے بی آر ڈی اسپتال میں 60 بچوں کی موت کی خبر سے ہر کوئی ناخوش ہے۔ نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے بھی اس پر اپنی رائے ٹویٹر پر دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بغیر آکسیجن کے بچوں کی موت حادثہ نہیں، قتل ہے۔ کیا ہمارے بچوں کے لیے آزادی کے70 سالوں کا یہی مطلب ہے۔کیلاش نے ایک اور ٹویٹ میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے اپیل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کی ایک فیصلہ کن مداخلت دہائیوں سے چلی رہی بدعنوانی کوروک سکتی ہے۔


Share: